ابنا: ترکي کے سرکاري ٹي وي کے مطابق پوليس نے آج علي الصبح ملک کے حاليہ ہنگاموں ميں ملوث افراد کي گرفتاري کے انقرہ ميں تيس مقامات پر چھاپے مارے ہيں- چھاپوں اور گرفتاريوں کے بارے ميں تفصيلات کا تاحال عمل نہيں ہوسکا- دوسري جانب ہزاروں کي تعداد ميں ترک شہريوں نے استنبول کے کادي کوئي نامي علاقے ميں پوليس کے خلاف مظاہرے کئے ہيں، مظاہرے شريک لوگ گزشتہ دونوں ہونے والے احتجاجي مظاہروں ميں شريک ايک شخص کے قتل ميں ملوث پوليس اہلکار کو رہا کئے جانے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے- ادھر ترکي کے نائب صدر نے کہا ہے کہ مذکورہ پوليس کا اہلکاروں عارضي طور پر رہا گيا ہے تاہم وہ عدليہ کي مکمل نگراني ميں رہے گا-انہوں نے کہا کہ مذکورہ پوليس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کي سماعت جاري رہے گي اور حکومت عدالت کا فيصلہ سامنے آنے کے بعد اس عملدرامد کي پابندي ہوگي-...../169
24 جون 2013 - 19:30
News ID: 433599
ترک پوليس کي جانب سے انقرہ ميں بڑے پيمانے پر گرفتاريوں کي خبريں سامنے آنے کے باوجود استنبول ميں ايک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے ہوئے ہيں-